برسانت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - برسات کا قدیم تلفظ، بارش کا موسم، مینھ برسنے کا زمانہ (جو عموماً وسط جون سے شروع ہو کر تین ماہ رہتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - برسات کا قدیم تلفظ، بارش کا موسم، مینھ برسنے کا زمانہ (جو عموماً وسط جون سے شروع ہو کر تین ماہ رہتا ہے)۔