برسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مردے کی سالانہ فاتحہ جو سال کے سال اس کے مرنے کے دن ہوتی ہے، دیسا۔ "سہ ماہی، چھماہی اور برسی کی فاتحہ پر بھی ایک ایک جوڑا خیرات کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٠٥ء، رسوم دہلی، سید احمد، ١١٩ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے اسم 'ورش' سے ماخوذ اسم 'برس' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے 'برسی' بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٢٣ء کو "ہدایت المومنین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مردے کی سالانہ فاتحہ جو سال کے سال اس کے مرنے کے دن ہوتی ہے، دیسا۔ "سہ ماہی، چھماہی اور برسی کی فاتحہ پر بھی ایک ایک جوڑا خیرات کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٠٥ء، رسوم دہلی، سید احمد، ١١٩ )