برسیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گائے بھینس وغیرہ کا ایک عمدہ چارہ جو عموماً لوسن کے ساتھ بویا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گائے بھینس وغیرہ کا ایک عمدہ چارہ جو عموماً لوسن کے ساتھ بویا جاتا ہے۔