برطانیہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - براعظم یورپ میں انگلینڈ اسکاٹ لینڈ اور ویلز کا مجمع الجزائر، انگریز قوم کا وطن، انگریز قوم، انگریز۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - براعظم یورپ میں انگلینڈ اسکاٹ لینڈ اور ویلز کا مجمع الجزائر، انگریز قوم کا وطن، انگریز قوم، انگریز۔ Britain