برغو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھوکھلا سینگ جسے نفیری کی طرح بجاتے ہیں۔ (عموماً فوج میں منادی کرانے کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھوکھلا سینگ جسے نفیری کی طرح بجاتے ہیں۔ (عموماً فوج میں منادی کرانے کے لیے مستعمل)۔