برغوثیہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - خارجیوں کا ایک فرقہ جس کی محمد بن برغوث نے بنا ڈالی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - خارجیوں کا ایک فرقہ جس کی محمد بن برغوث نے بنا ڈالی تھی۔