برغہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گھوڑے کی آرام آرام کی چال جس میں وہ اشاروں پر چلتا رہے، (تقریباً) ذلکی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - گھوڑے کی آرام آرام کی چال جس میں وہ اشاروں پر چلتا رہے، (تقریباً) ذلکی۔