برفاب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹھنڈا پانی یا وہ پانی جو برف کے پگھلنے سے نکلتا اور اس وجہ سے بہت سرد ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ٹھنڈا پانی یا وہ پانی جو برف کے پگھلنے سے نکلتا اور اس وجہ سے بہت سرد ہوتا ہے۔