برفانی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - برف کی طرف منسوب: بہت سرد، برف کا، برف کے علاقے کا۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - برف کی طرف منسوب: بہت سرد، برف کا، برف کے علاقے کا۔