برمالہ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں۔