برنال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بحری جہاز کا وہ پرنالہ یا پانی نکالنے کا راستہ جس سے جہاز کا فالتو پانی نکل کر سمندر میں گرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بحری جہاز کا وہ پرنالہ یا پانی نکالنے کا راستہ جس سے جہاز کا فالتو پانی نکل کر سمندر میں گرتا ہے۔