برنبھ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (ہندو روایات کے مطابق) مردے کو زندہ کرنے والا سادھو یا دیوتا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (ہندو روایات کے مطابق) مردے کو زندہ کرنے والا سادھو یا دیوتا۔