برنجن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سونے چانْدی کی چوڑی یا کڑا جو عورتیں پہنتی ہیں (ہاتھ کا ہو تو دست برنجن، پاؤں کا ہو تو پابرنجن)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سونے چانْدی کی چوڑی یا کڑا جو عورتیں پہنتی ہیں (ہاتھ کا ہو تو دست برنجن، پاؤں کا ہو تو پابرنجن)۔