برنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اسد، چابی، گھنٹی (جو کسی کو بلانے یا کسی بات سے آگاہ کرنے کے لئے بجائی جائے)؛ (لوہے وغیرہ کا) سریا، چھڑ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اسد، چابی، گھنٹی (جو کسی کو بلانے یا کسی بات سے آگاہ کرنے کے لئے بجائی جائے)؛ (لوہے وغیرہ کا) سریا، چھڑ۔