بروتھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اہیروں کی ایک ذات جو انڈیا کے ضلع مین پوری میں آباد ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اہیروں کی ایک ذات جو انڈیا کے ضلع مین پوری میں آباد ہے۔