برومائن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک غیر دھاتی عنصر مفر جو بجر شور اور کھاری چشموں سے نکلتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک غیر دھاتی عنصر مفر جو بجر شور اور کھاری چشموں سے نکلتا ہے۔