برونچھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بالوں کی بنی ہوئی ایک کونچی جس سے سنار سونے کا گہنا صاف کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بالوں کی بنی ہوئی ایک کونچی جس سے سنار سونے کا گہنا صاف کرتے ہیں۔