بروٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیٹ کا ورم، پیٹ کا پھوڑا، پیٹ کی سختی جو ریاح جمع ہو جانے کی وجہ سے ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیٹ کا ورم، پیٹ کا پھوڑا، پیٹ کی سختی جو ریاح جمع ہو جانے کی وجہ سے ہوتی ہے۔