بروچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جڑائو پھول یا ہلال وغیرہ میں جڑا ہوا کانٹا جو عورتیں ساری میں یا سر کے جوڑے میں لگاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جڑائو پھول یا ہلال وغیرہ میں جڑا ہوا کانٹا جو عورتیں ساری میں یا سر کے جوڑے میں لگاتی ہیں۔