بروگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - صدمہ۔ء ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوئے، مصیبت زدہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - صدمہ۔ء ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوئے، مصیبت زدہ۔