برچوک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ لڑکی جس کی عمر زیادہ ہونے کے باعث اس کا کوئی منگیتر نہ ہو جیسے: ثریا کی عمر 45سال ہو گئی اب اسے کون پیام دے گا وہ تو برچوک ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ لڑکی جس کی عمر زیادہ ہونے کے باعث اس کا کوئی منگیتر نہ ہو جیسے: ثریا کی عمر 45سال ہو گئی اب اسے کون پیام دے گا وہ تو برچوک ہے۔