برگنڈی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - فرانس کے برگنڈی نام مقام کی بنی ہوئی شراب جسے برانڈی بھی کہتے ہیں، برانڈی کی بوتل۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - فرانس کے برگنڈی نام مقام کی بنی ہوئی شراب جسے برانڈی بھی کہتے ہیں، برانڈی کی بوتل۔