برگچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم شدہ پتے کا ہر ٹکڑا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم شدہ پتے کا ہر ٹکڑا۔