برگہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پتا جس کی بغل سے پھول نکلے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پتا جس کی بغل سے پھول نکلے۔