برگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مرہٹہ منصب داروں کی فوج (بادشاہ نامہ، 121)؛ مرہٹوں کا ایک نام۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مرہٹہ منصب داروں کی فوج (بادشاہ نامہ، 121)؛ مرہٹوں کا ایک نام۔ برگی گری