برگیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا کوّا جس کے پنجے کچھ چھوٹے ہوتے ہیں، (انگریزی) الوڈا، اور ٹولان (Ortolann alauda)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا کوّا جس کے پنجے کچھ چھوٹے ہوتے ہیں، (انگریزی) الوڈا، اور ٹولان (Ortolann alauda)۔