برگیڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیدل فوج، پیادوں اور سواروں کی ملی جلی فوج جس میں دو یا دو سے زیادہ رجمنٹس ہوں۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پیدل فوج، پیادوں اور سواروں کی ملی جلی فوج جس میں دو یا دو سے زیادہ رجمنٹس ہوں۔ برگیڈیر brigade