برہمی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - منتشری، الٹ پلٹ، بے ترتیب۔ "شاہ جہاں آباد کی برہمی سے قبل . اس شہر میں وارد ہوئے تھے۔" ( ١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ١٣٧ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'برہم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت ملنے سے 'برہمی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں افسوس کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - منتشری، الٹ پلٹ، بے ترتیب۔ "شاہ جہاں آباد کی برہمی سے قبل . اس شہر میں وارد ہوئے تھے۔" ( ١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ١٣٧ )