برہی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ہندو) بچے کی ولادت کے بعد بارھویں دن کی تقریب (اس روز زچہ اشنان کرتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ہندو) بچے کی ولادت کے بعد بارھویں دن کی تقریب (اس روز زچہ اشنان کرتی ہے)۔