بریا
معنی
١ - پانی کا کھیت، وہ منڈوا جس میں پان کی بیلیں لگائی جاتی ہیں۔ ١ - پانی کی کاشت کرنے والا، پان بیچنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - پانی کا کھیت، وہ منڈوا جس میں پان کی بیلیں لگائی جاتی ہیں۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - پانی کی کاشت کرنے والا، پان بیچنے والا۔