بریز
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - لکڑی یا لوہے کا آلہ جسے بڑھئی یا دھات کے کام کرنے والا سوراخ کرنے یا چرخ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - لکڑی یا لوہے کا آلہ جسے بڑھئی یا دھات کے کام کرنے والا سوراخ کرنے یا چرخ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔