بریچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھید، سوراخ؛ بندوق کی پیندی یا پیچھا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - چھید، سوراخ؛ بندوق کی پیندی یا پیچھا۔ بریچ لوڈر (انگریزی) بریچ لوڈنگ