بساطی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھر کی ضرورت کا خردہ سامان (سوئی، کنگھی آئینہ وغیرہ) کا تاجر، پھیری لگانے والا دوکاندار۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - گھر کی ضرورت کا خردہ سامان (سوئی، کنگھی آئینہ وغیرہ) کا تاجر، پھیری لگانے والا دوکاندار۔ goods waves