بسولا
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - ایک اوزار جس سے بڑھئی لکڑی چھیلتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - ایک اوزار جس سے بڑھئی لکڑی چھیلتے ہیں۔ a kind of axe used by carpenters