بسولی

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (معماری) اینٹیں گڑھنے کا اوزار جو ساخت میں بسولے سے مشابہ چھوٹا پھل کندلا اور کند ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - (معماری) اینٹیں گڑھنے کا اوزار جو ساخت میں بسولے سے مشابہ چھوٹا پھل کندلا اور کند ہوتا ہے۔ A mason's or builders hatchet an instrument for cutting bricks or stone