بسیار
معنی
١ - بہت، جو تعداد مقدار کیفیت یا تاثیر وغیرہ میں معمول سے زیادہ ہو۔ "باوصف تلاش بسیار - قابل نظر شہریار نہ پائی تو حیران و پریشان گھر کی راہ لی۔" ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ١٦ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ ١٦٩٧ء میں 'یوسف زلیخا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں