بضد

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - مصر، جو کسی بات پر اصرار کرے۔ "آپ نے بضد ہو کر کبھی پوچھا تو ہوتا۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٨٣:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ضد' کے ساتھ فارسی حرف جار 'ب' بطور سابقہ لگنے سے 'بضد' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٨٨٢ء میں "مرثیۂ یکتا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مصر، جو کسی بات پر اصرار کرے۔ "آپ نے بضد ہو کر کبھی پوچھا تو ہوتا۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٨٣:١ )