بطحا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زمین فراخ جو سیل وغیرہ کے پانی کی گزرگاہ ہو، پتھریلی زمین، وادی جس کی زمین ریت کی وجہ سے نرم ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زمین فراخ جو سیل وغیرہ کے پانی کی گزرگاہ ہو، پتھریلی زمین، وادی جس کی زمین ریت کی وجہ سے نرم ہو۔