بعث
معنی
١ - خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال۔ بعث ثانی بعث و نشر (عربی) بعث اموات (عربی) Excitement incentive motive cause; raising (the dead) to life; resurrection