بلوچ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - بلوچستان کا باشندہ؛ اسی علاقے کی ایک ایک قوم۔  بلوچ مالدار جو عاشق ہوئے ترے گوز شتر کی مثل وہ برباد ہو گئے      ( ١٨٨٩ء، دیوان عنایت وسفلی، ٨١ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم جامد مستعمل ہے ١٨٧١ء میں "رسالہ عالم جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر