بلٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بنڈل جو جہاز، ریل یا ڈاک خانے سے رسید لے کر بھیجا جائے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ بنڈل جو جہاز، ریل یا ڈاک خانے سے رسید لے کر بھیجا جائے۔ bill of lading