بلیڈر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مثانہ، فٹ بال وغیرہ یا ربڑ کے پہیوں کا اندرونی ٹیوب جو ہوا بھرنے سے پھول جاتا ہے، پھکنا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مثانہ، فٹ بال وغیرہ یا ربڑ کے پہیوں کا اندرونی ٹیوب جو ہوا بھرنے سے پھول جاتا ہے، پھکنا۔ bladder