بمنزلہ
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - برابر، درجے یا منزلت میں مساوی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ متعلق فعل ١ - برابر، درجے یا منزلت میں مساوی۔ In loco in the place (of) instead; in or to the station or degree