بمنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سپیروں کی اصطلاح) سنپولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رنگ کا تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سانپ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سپیروں کی اصطلاح) سنپولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رنگ کا تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سانپ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔