بنت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیٹی، دختر۔ "بنتِ رسول اللہ صلعم کے بال بچے مدینے کی طرف رخصت کیے گئے۔"      ( ١٩١٧ء، یزید نامہ، خواجہ حسن نظامی،١ )

اشتقاق

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے ١٨١٠ء میں میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بیٹی، دختر۔ "بنتِ رسول اللہ صلعم کے بال بچے مدینے کی طرف رخصت کیے گئے۔"      ( ١٩١٧ء، یزید نامہ، خواجہ حسن نظامی،١ )

جنس: مؤنث