بنجر

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - اوسر، زمین شور، وہ زمین جس میں کچھ بھی نہ اگے؛ جو زمین بلا کاشت پڑی ہو، افتادہ زمین۔ "اگر انسان عاقل ہے لیکن علم سے بے بہرہ تو اس کی مثال بنجر زمین کی سی ہے۔"      ( ١٩٤٦ء، الف لیلہ و لیلہ، ٥:٧ ) ٢ - جنگل، ویرانہ۔ "تقریباً ایک صدی تک یہ اضلاع بغیر زراعت کے بنجر پڑے رہے۔"      ( ١٨٩٧ء، دعوت اسلام (ترجمہ)، عنایت اللہ، ٢٢٢ )

اشتقاق

سنسکرت میں اصل لفظ 'وندھیہ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بنجر' مستعمل ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٥٩٣ء میں "آئین اکبری" مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اوسر، زمین شور، وہ زمین جس میں کچھ بھی نہ اگے؛ جو زمین بلا کاشت پڑی ہو، افتادہ زمین۔ "اگر انسان عاقل ہے لیکن علم سے بے بہرہ تو اس کی مثال بنجر زمین کی سی ہے۔"      ( ١٩٤٦ء، الف لیلہ و لیلہ، ٥:٧ ) ٢ - جنگل، ویرانہ۔ "تقریباً ایک صدی تک یہ اضلاع بغیر زراعت کے بنجر پڑے رہے۔"      ( ١٨٩٧ء، دعوت اسلام (ترجمہ)، عنایت اللہ، ٢٢٢ )

اصل لفظ: وندھیہ