بندا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عبد، کسی کو ماننے والا، کسی کی پرستش کرنے والا۔  سن اس خاکی تن کا حال ہے بندا گندا بالے بال      ( ١٩٦٥ء، چھ سرہار، ٤٥ )

اشتقاق

فارسی سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر