بندتال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چاروں طرف سے گھرا ہوا تالاب جس کے پانی سے کھیت سیراب کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چاروں طرف سے گھرا ہوا تالاب جس کے پانی سے کھیت سیراب کیا جائے۔