بندوقچی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قراول جس کے ہاتھ میں بندوق رہتی ہے، بندوق رکھنے والا سپاہی، بندوق چلانے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - قراول جس کے ہاتھ میں بندوق رہتی ہے، بندوق رکھنے والا سپاہی، بندوق چلانے والا۔ Musketeer rifleman