بندیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - صندل یا سیندور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھنووں کے بیچ میں لگاتی ہیں۔ "اس طرح ماتھے پر بندیا گدی ہوئی ہے۔"      ( ١٩٦٨ء، جب کھیت جاگے، ٣٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'بندی' کی تصغیر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - صندل یا سیندور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھنووں کے بیچ میں لگاتی ہیں۔ "اس طرح ماتھے پر بندیا گدی ہوئی ہے۔"      ( ١٩٦٨ء، جب کھیت جاگے، ٣٣ )

جنس: مؤنث